Maulana Shah Abdul Qadir Raipuri was a celebrated spiritual reformer and well-known guide of Sufism in India.
The Deobandi scholar Maulana Abdul Qadir Raipuri admits that Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian, the founder of the Ahmadiyya Movement in Islam, is accepted and answered by Allah in his supplications:
مرزا صاحب کے عند اللہ مقبول اور مستجاب الدعوات
ان کو خدا کی طرف سے الہام ہوا ہے کے اجيب كل دعائك الا شركائك (میں تمہاری تمام دعائیں قبول کرونگا ، سوا ان دعاؤں کے جو تمہارے شرکت داروں کے بارے میں ہوں) حضرت نے مرزا صاحب کو اسی الہام اور وعدہ کا حوالہ دے کر افضل گڑھ سے خط لکھا جس میں تحریر فرمایا کہ میری آپ سے کسی طرح کی بھی شرکت نہیں ہے اسلئے آپ میری ہدایت اور شرح صدر کیلئے دعا کریں
اس سفر میں مرزا صاحب سے بھی ملاقات ہوئی، فرماتے تھے کہ میں ان کے امام کےپیچے بھی نماز پڑھتا تھاReference: Sawaneh Hazrat Maulana Abdul Qadir Raipuri, p.55, 56, 62